Swat

سوات،لوگوں کو گھروں تک محدود، ادویہ کی دکانوں کے علاوہ تمام بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں انتظامیہ نے لوگوں گھروں سے باہر نہ نکلنے کے لئے سختی کا استعمال شروع کرکے ادویہ کی دکانوں کے علاوہ تمام دکانوں کو بند کردیا۔ جگہ جگہ پولیس تعینات کرکے لوگوں کو گھروں سے نکلنے سے منع کردیا جس کی وجہ سے سوات کی سڑکیں سنسان رہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔