Swat

امریکہ پلٹ ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق، گھر تک محدود

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امریکہ سے سوات آنے والے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈاکٹر جاوید عالم پانچ دن قبل امریکہ سے سوات کے علاقہ مانیار آیا تھا۔ ان کو شک ہوگیا تھا کہ ان میں کرونا وائرس ہے جس کی وجہ سے انہوں نے گھر والوں سمیت لوگوں سے ملنے سے انکار کیا۔ خود کو ایک کمرے میں قر نطینہ کیا۔ گذشتہ روز ٹیسٹ کے لئے پشاور گیا، جہاں ان کا ٹیسٹ پازٹیو آیا، جس کے بعد وہ ایبٹ آباد میں اپنے مکان میں منتقل ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔