Swat

سوات،لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے شدید متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں ہر شخص متاثر ہوا ہے، وہاں روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ روزانہ اجرت پر کام کرنے والے زیادہ افراد بھیک مانگنے کی بجائے لوگوں سے اشیائے خورونوش کی خریداری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مقامی علما اور سول سو سائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے ارد گرد ایسے افرادکی نشاندہی کرکے ان کی مدد کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔