Swat

بحرین ساتال، سولہ سالہ لڑکی کی خود کشی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں سولہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں