Swat

سوات، ایک اور شخص میں کرونا کی تصدیق،تعداد چار ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ایک اور شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد چار ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں 19 مشتبہ افراد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سوات میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کی تعداد58ہوگئی جن میں چار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 32 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور 22کے ٹیسٹ کے رزلٹ آنے کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔