Swat

چارباغ، کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا نوجوان چل بسا

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     چارباغ میں کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا نوجوان چل بسا۔ 28 سالہ عرفان کچھ دن قبل پیسکو اہلکاروں کے ساتھ مدد کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جھلس گیا تھا۔ گذشتہ روز وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔