Swat

سوات،مزید تین مریضوں میں وائرس کی تصدیق، تعداد 16 ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کرونا وائرس کے وارجاری ہیں۔ مزید تین مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ تحصیل بحرین کی یونین کونسل بالاکوٹ کے تینوں افراد تبلیغ سے ہوکر آئے تھے،جس کے بعد کرونا مرض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16ہوگئی ہے۔ مزید درجنوں افراد کے خون کے نمونے لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے ارسال کردیے گئے۔ بحرین سے کالام تک کے تمام علاقے قرنطینہ قراردئے گئے ہیں۔ اس سے قبل اسی علاقے کے 75 سالہ تبلیغی جماعت کے رکن فضل ربی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔