Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش،موسم سرد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی میں کمی کی وجہ سے اتوار کو وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں