Swat

سوات میں 22 متاثرہ خاندانوں کو قرنطینہ کردیاگیاہے، ڈی سی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ ضلع میں 22 متاثرہ خاندانوں کو قرنطینہ کردیاگیاہے۔ متاثرہ غریب خاندانوں میں 54 پیکیجز تقسیم کیے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرنطینہ قرار دینے والے علاقوں میں غربا میں بھی راشن تقسیم کیا گیا۔ ضلع میں اشیائے خورونوش کی کوئی قلت نہیں۔ جزوی لاک ڈاؤن کے باوجود قیمتوں کو برقرار رکھاگیاہے۔ ضلع میں 57 ہزارخاندانوں کو رجسٹر کرکے ڈیٹا حکومت کو بھجوادیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔