Swat

بحرین میں 15سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بحرین میں پندرہ سالہ لڑکے نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ شاہد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس کو شدید زخمی حالت میں مدین ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں جاں بحق ہوگیا تھا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں