Swat

سوات یونیورسٹی، سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان13اپریل کو کرے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی بی اے، بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان13اپریل کو کرے گی۔ ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے مطابق یونیورسٹی بندش کی وجہ سے امیدوار اپنا نتیجہ UOS spac rool NO کو9818 پر موبائل سے ٹیکسٹ کرکے اپنا نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تمام امیدواروں کے ڈی ایم سی پوسٹ آفس کے ذریعے ان کے گھروں کو ارسال کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔