Swat

سوات،احساس پروگرام کی وجہ سے کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ سر اٹھانے لگا، احساس پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم کے پوائنٹس پر خواتین و حضرات کا ہجوم لگا رہتا ہے جو حکومتی تدابیری اختیارات کے خلاف ہے۔ اس سے وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ سوات میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 80 ہزار خواتین کو احساس پروگرام میں رقم دینے کے لئے سوات میں 87 پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں صبح سے سیکڑوں خواتین جمع ہو جاتی ہیں جن سے کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔