(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ ہسپتال میں مسلم لیگ ن کی جانب سے عملہ کو حفاظتی کٹ، ماسک اور دیگر سامان مہیا کیا گیا۔ ن لیگ کے مقامی رہنماؤں نے ہسپتال جاکر کرونا سے بچنے والا سامان ہسپتال کے عملے کے حوالے کیا اور کہا کہ ن لیگ نے ملک بھر کے ہسپتالوں کے عملہ کو یہ حفاظتی سامان پہنچانے کا عہد کیا ہے۔
Swat
