Swat

ڈی سی سوات کا نوازشریف کڈنی اسپتال منگلور کا اچانک دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے نوازشریف کڈنی اسپتال منگلور کا اچانک دورہ کیا۔ اسپتال میں قائم کرونا وائرس کے حوالے سے قائم آئی سولیشن وارڈز کامعائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا بھی دورہ کیا۔ گردوں کے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور ان کے مسائل جانے۔ پہلی بار فلم لیس ایکسرے اور فلم لیس سی ٹی سکین متعارف کرانے پر اسپتال انتظامیہ کے اقدام کو سراہا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے نوازشریف کڈنی اسپتال میں فلم لیس ایکسرے متعارف کرانے پر ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی کی کاؤشوں کو سراہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔