Swat

سوات یونیورسٹی، سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان2019کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات پروفیسرمحمد ریاض کے مطابق پارٹ ون میں 1548 امیدواروں میں 649 کامیاب ہوئے۔ پارٹ ٹو میں 2410 امیدواروں میں 475کامیاب قرار پائے اور نتیجہ28فیصد رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔