سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ ڈنڈوں قلعہ میں خوڑ کے قریب بننے والی بائی پاس سڑک لاک ڈاؤن کے دوران موٹر سائیکل ریس کے لئے مشہور ہوگئی۔ سہ پہر کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران من چلے نکل کر موٹر سائیکل ریس لگاتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سے بچوں کی جان اور کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اس لئے اس کو بند کیا جائے۔
Swat
