(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج جمعرات کو سوات کا دورہ کریں گے۔ ان کو کمشنر کے دفتر سوات میں کرونا وائرس کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سوات میں اعلیٰ سرکاری حکام سے بھی ملاقات کریں گے اور ان کو اہم احکامات دیں گے۔
Swat
