(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گل ڈھیرئی میں پک اَپ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ 65 سالہ محمد جلیل سڑک کنارے کھڑے تھے کہ تیز رفتار پک اَپ جسے ڈرائیور عنایت اللہ چلا رہا تھا کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
Swat
