Swat +A -Aسوات، بارش کا نیا سلسلہ آج جمعہ سے شروع ہوگا April 17, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج جمعہ سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو مینگورہ شہر اور ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا، جس سے موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement