(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.7، زیر زمین گہرائی100کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلہ کی شدت3.8، زیر زمین گہرائی247کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
