Swat

چارباغ، شادی سے دو دن پہلے لڑکی قتل کر دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ میں شادی سے دو دن پہلے20سالہ لڑکی کو سابق شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ مسماۃ (ل) کی شادی خالہ زاد شاکر سے ہوئی تھی۔ بعد میں اس نے شوہر سے خلع لی تھی۔18اپریل کو اس کی دوسری شادی تھی۔ جمعرات کو سابق شوہر نے ان کے گھر جاکر سابق بیوی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ چارباغ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔