Swat +A -Aسوات، بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا April 18, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ جمعہ کو دن بھر مینگورہ شہر اور باقی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement