Swat

سوات، بیشتر لوگوں نے جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں زیادہ لوگوں نے جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کی۔ مینگورہ شہر کی کچھ مساجد کو بند رکھا گیا،کچھ مساجد میں چار سے پانچ افراد نے نماز ادا کی۔ مجموعی طور پر لوگوں نے جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔