Swat

مینگورہ، ہفتہ کو لاک ڈاؤن میں معمول سے زیادہ نرمی رہی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے سب سے بڑے شہر مینگورہ میں ہفتہ کو لاک ڈاؤن میں معمول سے زیادہ نرمی رہی۔ شہر میں زیادہ دکانیں کھلی رہیں۔ شہر میں ٹریفک رواں دواں تھی۔ بازار میں لوگوں کا رش معمول سے زیادہ تھا، تاہم رکشہ کے علاوہ سواریوں کی گاڑیوں پر پابندی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔