(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے بیورپاری ثناء اللہ سے دارلحکومت اسلام آبادمیں انتہائی حساس علاقے ایف 6 میں ایک کروڑ ستر لاکھ روپے مالیت کا زمرد چراکربھاگ جانے والے ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے پچیس لاکھ روپے مالیت کا زمرد بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزم محمد ثابت سکنہ نوشہرہ نے تاجر کے روپ میں ایک کروڑ سترلاکھ مالیت کا زمرد چرایا تھا۔
Swat
