Swat +A -Aسیدو شریف،نوجوان کی خود پر فائرنگ،زندگی کا چراغ گل کرلیا April 20, 2020 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ خونہ چم میں بیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس نے پستول سے خود پر فائرنگ کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement