Swat

قلاگے میں تین بچوں کی ماں نے خود کشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں 31سالہ شادی شدہ خاتون نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق تین بچوں کی ماں مسماۃ(ان) نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں خود پر بندوق سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ خود کشی کرنے والی خاتون کا شوہر ایک عرصہ سے ملازمت کی وجہ سے سعودی عرب میں ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔