سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں سکول بند اور کتابوں کی دکانیں کھل گئیں۔ منگل کو شہر میں باقی دکانوں کے ساتھ کتابوں کی دکانیں بھی کھل گئیں۔سکول کی چھٹیاں ہونے کے باوجود کتابوں کی دکانوں میں خریدار نہ ہونے کے برابر تھے، تاہم دکانداروں کا کہنا تھا کہ وہ گھر میں بور ہوگئے تھے۔ باقی دکانیں کھلی ہیں۔ اس لئے ہم نے بھی دکانیں کھول دیں۔
Swat
