Swat

مینگورہ، لاک ڈاؤن کے دوران منگل کو شدیدرش کی وجہ سے ٹریفک جام

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر میں لاک ڈاؤن کے دوران منگل کو لوگوں کا شدید رش رہا۔ زیادہ ٹریفک کی وجہ سے شہر میں ٹریفک جام رہی۔ پیر کو بھی مینگورہ شہر میں رش دیکھنے میں آیا۔ منگل کو شہر کی ہر سڑک پر ٹریفک جام رہی۔ تاج چوک جہاں تھوک کا کاروبار ہوتا ہے، وہاں پر ٹریفک شدید جام رہی۔ بازار میں بیشتر دکانیں کھلی تھیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے معمول کے مطابق لوگ دن گزار رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔