Swat

فیصل بینک کے اشرف علی سینئر وائس پریزیڈنٹ تعینات

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   فیصل بنک کے وائس پریزیڈنٹ اشرف علی کو بہتر کارکردگی پر ترقی دے کر سینئر وائس پریزیڈنٹ تعینات کردیا گیا۔ سوات کے علاقہ منگلور سے تعلق رکھنے والے سینئر بینکر اشرف علی نے اس سے پہلے بھی بہتر کارکردگی پر ایوارڈز اور ترقی حاصل کی تھی۔ وہ کم عمر میں بنک کا سینئر وائس پریزیڈنٹ (ایس وی پی) کے عہدہ پر پہنچ گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔