Swat

سیدو شریف اسپتال کے کرونا بلاک کی تازہ ترین صورتحال، رپورٹ

سواٹ  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف تدریسی اسپتال کے کرونا بلاک میں 17 مریض داخل ہیں جن میں 13 آئی سولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں اور صحت مند ہونے کے قریب ہیں۔ 4 ایچ ڈی یو میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق 4 مریضوں میں سے2 کے ٹیسٹ  نیگٹو آنے پر ایک کو اسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔ دوسرے کو پلمونولوجی وارڈ میں شفٹ کیاگیاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔