(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں باپ بیٹا تالاب میں گرنے سے بے ہوش ہوگئے۔ دونوں تالاب کے قریب بیٹھے تھے کہ اس دوران حذیفہ تالاب میں گرگیا۔ اس کو بچانے کے لئے والد امجد نے بھی تالاب میں چھلانگ لگادی۔ دونوں کو مقامی لوگوں نے بے ہوشی کی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
