(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں پک اَپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان نادر خان ساکن کس کالام جاں بحق اور پک اَپ میں موجود حمید سلمان زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
