Swat

سیدوہسپتال کرونابلاک، 7 مریض صحت یاب ہوکر چھٹی کر دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو تدریسی ہسپتال کے کرونابلاک میں زیرِ علاج مزید 7 کرونا کے مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے۔ ہسپتال کے ڈی ایم ایس اور ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال کے کرونا بلاک میں 8 مریض داخل ہیں، جن میں 6 آئی سولیشن وارڈ میں زیرِ علاج اور صحت مند ہونے کے قریب ہیں۔ دو مریض ایچ ڈی یو میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔