Swat

بریکوٹ ابوہا، گھر میں آگ لگنے سے دو خواتین جھلس کر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں گھر میں آگ لگنے سے دو خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق عمر واحد کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ جھلس کر زخمی ہونے والی دونوں خواتین کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔