Swat

ہتھ ریڑھیوں کو اجازت کے بعد مینگورہ شہر میں رش دیکھنے میں آیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   صوبائی حکومت کی جانب سے ہتھ ریڑھیوں کو اجازت دینے کے بعد مینگورہ شہر میں رش دیکھنے میں آیا۔ اس سے پہلے چار بجے کے بعد لاک ڈاؤن کی وجہ سے مینگورہ شہر ویران ہوتا تھا۔ پیر کو ہتھ ریڑھیوں میں مختلف قسم کی اشیائے خور و نوش کی فروخت جاری تھی، جس کی وجہ سے شہر میں خریداروں کا رش رہا۔ لوگ افطاری و سحری کے لئے خریداری کرتے رہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں