Swat +A -Aمٹہ ڈیرئی چپریال، ایک شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق April 29, 2020 1 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ ڈیرئی چپریال میں ایک شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بازیر خان کسی کام سے قریبی پہاڑی میں گیا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement