Swat

مدین،پہاڑی سے لڑکے کی لاش برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں لڑکے کی لاش پہاڑی سے ملی۔ پولیس کے مطابق سولہ سالہ احتشام ولد نورالحکیم گذشتہ روز گھر سے نکلا تھا جس کی لاش اگلے روز پہاڑی سے ملی۔ متوفی کے سر پر تشدد کے نشانات ہیں۔اسے  قتل کیا گیا ہے یا کوئی اور وجہ ہے۔ اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں