Swat

ابھی تک ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، محکمہ صحت سوات

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     محکمہ صحت سوات کے ترجمان کے مطابق ضلع سوات میں ابھی تک ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوات میں ابھی تک موسم خوشگوار ہے، جس کی وجہ سے ابھی تک کوئی لاروا بھی نہیں ملا اور نہ کوئی ڈینگی کیس ہی سامنے آیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔