Swat +A -Aمٹہ وینئی چپریال، چھے سالہ مجذوب بچہ غلطی سے دوا پی کر جاں بحق May 5, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ وینئی چپریال میں چھے سالہ مجذوب بچہ غلطی سے دوا پی کر جاں بحق ہوگیا۔ زید شہزادہ نے گھر میں موجود کوئی دوا غلطی سے پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement