Swat

ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے 8 ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے 8 ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، پہلے ایک اہلکار میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی دیگر ملازمین کے نمونے لینے پر عملے کے مزید 7افراد کے ٹیسٹ بھی مثبت آگئے، تمام 8ملازمین کو قرنطینہ کردیا گیا ہے، محکمہ صحت کے مطابق ان ملازمین میں ایک کا تعلق تحصیل کبل اور باقیوں کا تحصیل. بابوزئی سے ہے ان تمام متاثرہ افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے اور ان کے اہلخانہ کے نمونے بھی لیکر لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھیجوادئے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔