Swat

سوات، کرونا سے ایک اور شخص جاں بحق، 16مزید افراد متاثر

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق اور 16مزید افراد متاثر ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ رنگ محلہ کا 70  سالہ زیرِ علاج مریض ہسپتال میں چل بسا، جس کے ساتھ اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد23ہوگئی۔ جاں بحق شخص کی جنازہ اور تدفین حکومتی ایس او پیز کے تحت کردی گئی۔ 16 مزید افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد399ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔