Swat

سوات کے ذہین طالب علم ضیاء اللہ ضیا نے انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات کے ذہین طالب علم ضیاء اللہ ضیا نے نا ممکن کو ممکن بناتے ہوئے چارٹرڈ اکاونٹینٹ کے پہلے امتحان میں پانچ پرچے پاس کر ریکارڈ بنادیا۔ دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹس پاکستان نے چارٹرڈ اکاونٹس کے سپرنگ 2020ء کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں سوات کی تحصیل کبل کے پہاڑی علاقہ گالوچ کے ہونہار طالب علم نے پانچ پرچے پاس کرکے ریکارڈ قائم کرلیا اور اس امتحان میں نا ممکن کو ممکن بنادیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔