Swat

سیکورٹی برانچ کے فیصل نعمان کو بہترین کار کردگی پر انعام سے نوازا گیا

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات پولیس کے سیکورٹی برانچ کے فیصل نعمان کو بہترین کار کردگی پر ڈی پی او سوات محمد قاسم خان نے انعام سے نوازا۔ فیصل نعمان نے پولیس کے سیکورٹی برانچ میں شورش کے دوران بھی بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کیا تھاا ور اب کرونا وائرس میں بھی اچھی کار گردگی کا مظاہرہ کیا۔ انعام دیتے وقت ڈی پی او نے ان کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ سوات پولیس میں بہتر کار کردگی دکھانے والوں کو اس طرح انعامات سے نوازا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔