Swat +A -Aسوات، مزید 20 افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 535 ہوگئی May 18, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 20 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں کرونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 535 ہوگئی۔اس وائرس سے متاثر 219 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اشتہار / Advertisement