Swat

سوات، کرونا سے ایک ہی روز میں 46 لوگ متاثر، تعداد 629 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں ایک ہی روز میں حالیہ وبا میں سب سے زیادہ46 لوگ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں ایک ہی روز میں اس وائرس میں مبتلا33 افراد صحت یاب ہوگئے۔ سوات میں کرونا میں مبتلا مریضوں کی کل تعداد 629ہوگئی، اور اب تک اس وائرس سے30افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں