(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون تحفظ موومنٹ سوات نے سانحہ خڑ کمر کی یاد میں بریکوٹ میں ریفرنس کا اہتمام کیا، جس میں کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریفرنس میں شرکا نے سانحہ خڑ کمر میں جاں بحق ہونے والے افراد کے بلند درجات اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔
Swat
