Swat

سوات، عید الفطر میں ٹریفک کے15 حادثات، 47افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید الفطر کے تین دنوں میں ٹریفک کے15 حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت47افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق لنڈاکے، خریڑئی، دارمئی، سمبٹ، سلام پور، اشاڑے، چارباغ، کانجو، ڈیڈ پانڑئی، نویکلے، مینگورہ، شموزئی، بنجوٹ، علی گرامہ اور گلی باغ میں ہونے والے حادثات میں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ریسکیو اہلکاروں نے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔