Swat

انجینئر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت، خود کو قرنطینہ کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا، جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ اپنے ایک آڈیو پیغام میں انہوں نے لوگوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرتے ہوئے اس وائرس کو شکست دیں۔ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صحت یاب ہونے کے بعد عوام کی خدمت کے لئے ان کے ساتھ ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔