Swat

شکردرہ میں 22سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

سوات(ب (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں 22سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق عبدالواحد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں